تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟ اداکارہ نے برطانوی اخبار پر مقدمہ کردیا
بغداد(شوبز ڈیسک) نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی جریدے’ اکنامسٹ ‘ کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایناس طالب نے برطانوی اخبار!-->…