امریکاکا یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان
امریکا نے یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی سازو سامان ، ہاک ائیرڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹنگر میزائلوں کے ساتھ امریکی ایونجر!-->!-->!-->…