افواھ سازی
حکومت کسی کی بھی ھو کچھ نھی کر پائے گی۔ کیونکہ معروضی حالات جوں کہ توں چل رھے ہیں - معاشرہ جمود کا شکار ھے اور کوئی ایسا سیاسی عمل نظر نھی آ رھا جو معاشرے کو ٹس سے مس کر سکے- لوگوں کو اس وقت صرف افواہ سازی سمجھ میں آ رھی ھے ۔ کیونکہ اسوقت!-->…