Browsing Tag

بابر اعظم

بھارتی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔

پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلے ممبئی سے آئی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔ بھارتی اسپورٹس صحافی نے جب لڑکیوں سے پوچھا تو انکا کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی شہر ممبئی سے میچ دیکھنے آئی ہیں اور وہ سب بابر اعظم کی بہت بڑی فین ہیں

بابر اعظم نے اپنی نئی دوست کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

کرکٹ شائقین کی آنکھوں کے تارے، بابر اعظم نے ناصرف اپنی بہترین کھیل کی صلاحیتوں بلکہ اخلاق سے بھی کروڑوں دلوں میں گھر کر رکھا ہے۔ بابر اعظم سے متعلق اُن کا ہر مداح زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتا ہے۔ قومی کپتان خود بھی اپنی مصروفیات سے

ورلڈکپ کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز، بابر اعظم سہرفرست

ورلڈکپ 2019 کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں بابر اعظم سہرفرست ھے۔ اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلے کوالیفائی ٹیموں میں سے پاکستان کے بابر اعظم 1876 رنز بنائے ، ویرات کوہلی 1612 رنز بنا کر دوسرے ، لٹن داس 1445 بناکر تیسرے

کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم بن گۓ کپتان

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر موجود

بابر اعظم میرا سابق منگیتر نہیں ہے کہ میں اسے پسند نہ کروں،محمد عامر

فاسٹ باؤلر محمد عامر سے بابر اعظم کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم میرا سابق منگیتر نہیں کہ میں اسے رشتہ ختم ہونے کے بعد پسند ہی نہ کروں۔مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں محمد عامر نے اعتراف کیا کہ

بابر اعظم کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔عالمی ریکارڈ یافتہ بلے باز نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی ہے جسے اب تک صارفین کی بہت بڑی تعداد دیکھ

کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملکی میڈیا کے مطابق بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں، بابر اعظم کا کولمبو سے معاہدہ طے پایا، بابر اعظم کے علاوہ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے سے بھی کولمبو

ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹنگ میں فخر زمان رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ امام الحق نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون ڈے کے موقع پر