پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Tag

انسٹاگرام

ٹوئٹر پر فیس بک اور انسٹاگرام کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی

ٹوئٹرنےفیس بک،انسٹاگرام سمیت دیگرسوشل میڈیاسائٹس کےلنک پوسٹ کرنےپرپابندی لگانےکااعلان کردیا۔ٹوئٹر انتظامیہ نے اپنے پلیٹ فارم پر دیگر سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی لگادی۔ انتظامیہ کے مطابق جو اکاؤنٹس صارفین کومتبادل

انسٹاگرام کا ’نوٹس‘ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے ’نوٹس‘ نامی نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام کی جانب سے منگل کے روز کیے جانے والے اعلان کے مطابق کمپنی نوٹس کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے ذریعے صارفین

ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں کو شعیب ملک نے بنا بولے ہی بے بنیاد قرار دے دیا

ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں کو شعیب ملک نے بنا بولے ہی بے بنیاد قرار دے دیا، انہوں نے ثانیہ کو اپنی زندگی کی سپر وویمن کہہ دیا۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے انسٹاگرام کی پروفائل میں کچھ تبدیلیاں کیں، جنہوں نے سب کی توجہ حاصل کر

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئے

پاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔مداحوں سے محبتیں سمیٹنے والی اور خوش قسمتی سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا بہت کم ہی سامنا کرنے والی سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعدد 10 ملین تک جا پہنچی

طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے خاوند پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔ طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی، جس میں وہ اسپورٹس سوٹ پہنے ہوئے ٹریک پر چل رہی ہیں اور دائیں بائیں

میں نے ہاں کردی،ملائکہ اروڑہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ملائکہ اروڑہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں اداکارہ کو تھوڑا سا شرماتے اور مسکراتے

انوشکاشرما کی ویرات کوہلی سے خاص دن پراظہار محبت

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ

انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کرگئی

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ یہ بات میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتائی۔ اس وقت فیس بک کو ہر ماہ 2 ارب 96 کروڑ افراد استعمال کرتے ہیں تو

مادھوری ڈکشٹ کا علی ظفر کے مشہور گیت پر رقص،ویڈیو وائرل۔

پاکستانی گلوکار علی ظفر اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب انہوں نے اپنے ۲۰۰۶ میں ریلیز ہونے والے گانے سجنیاں پر بالی ووڈ کی مشہور ہیروئن مادھوری ڈکشت کو رقص کرتے اور جھومتے دیکھا۔ویڈیو انسٹاگرام پر بہت ٹرینڈ کرنے والا آڈیو بن گیا۔

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شخص بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵