Browsing Tag

انسٹاگرام

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئے

پاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔مداحوں سے محبتیں سمیٹنے والی اور خوش قسمتی سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا بہت کم ہی سامنا کرنے والی سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعدد 10 ملین تک جا پہنچی

طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے خاوند پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔ طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی، جس میں وہ اسپورٹس سوٹ پہنے ہوئے ٹریک پر چل رہی ہیں اور دائیں بائیں

میں نے ہاں کردی،ملائکہ اروڑہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ملائکہ اروڑہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں اداکارہ کو تھوڑا سا شرماتے اور مسکراتے

انوشکاشرما کی ویرات کوہلی سے خاص دن پراظہار محبت

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ

انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کرگئی

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ یہ بات میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتائی۔ اس وقت فیس بک کو ہر ماہ 2 ارب 96 کروڑ افراد استعمال کرتے ہیں تو

مادھوری ڈکشٹ کا علی ظفر کے مشہور گیت پر رقص،ویڈیو وائرل۔

پاکستانی گلوکار علی ظفر اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب انہوں نے اپنے ۲۰۰۶ میں ریلیز ہونے والے گانے سجنیاں پر بالی ووڈ کی مشہور ہیروئن مادھوری ڈکشت کو رقص کرتے اور جھومتے دیکھا۔ویڈیو انسٹاگرام پر بہت ٹرینڈ کرنے والا آڈیو بن گیا۔

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شخص بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵

اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی۔

معروف ادکارہ اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی اہلیہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔اپنے انسٹاگرام پر واقعہ کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا"ہوسکتا ھے کہ آپ کسی کی سیاست سے متفق نہ ہو لیکن اس نوعیت کی

پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کا انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن ۔

اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن کیا جسے صارفین نے بےحد پسند کیا ۔دونوں نے سیشن کے دوران لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور مختلف امور پر خیالات شئیر کئے۔

انسٹاگرام کے مالک کو ۴۰۵ ملین یورو جرمانہ۔

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کے مالک میٹاکو آئرلینڈڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے نو عمر افراد کو ایسے اکاوینٹس قائم کرنے کی اجازت دینے پر جس میں انکے فون نمبر اور ای میل ایڈریس دوسرے صارفین پر ظاہر ہو رھے تھے پر ۴۰۵ ملین یورو جرمانہ عائد کر دیا