‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کیویز بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کی قیادت ٹم ساتھی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ٹام لیتھم نائب کپتان ہوں گے۔ سکواڈ میں لیگ سپنر اش سودھی کی چار سال بعد واپسی ہوئی ہے جبکہ بلیئر ٹکنر اور گلین فلپس کو بھی 15 رکنی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، ٹرینٹ بولٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر مائیکل بریسویل، ٹوم بلنڈیل، ڈیون کانوے، میٹ ہینری ،ٹام لیتھم، ڈیرل مچل ،ہینری نکولس، اعجاز پٹیل، کین ولیم سن ، نیل وینگر اور ول ینگ شامل ہیں۔

You might also like