‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل ہوگئے۔یاد رہے کہ عمران خان پر گزشتہ ماہ، 3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران حملہ ہوا تھا، اُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔عمران خان نے آج اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام کے ذریعے اپنے حمایتیوں کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی خبر دی ہے۔عمران خان کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں انہیں سینیٹر فیصل جاوید کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے الحمدللّٰہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہوں۔

You might also like