پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ورلڈ کپ فٹ بال،سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار

ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے تھا۔مراکش کے عوام اور ٹیم کے مداحوں کو اُمید تھی کہ وہ فائنل میں پہنچے گی مگر ایسا نہ ہوسکا، فرانس نے اُس کو دو صفر سے مات دے کر اُس کے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ٹیم کی شکست پر البیت اسٹیڈیم میں موجود مداح نہ صرف اُداس ہوگئے بلکہ رونے بھی لگے۔دوسری جانب مراکش کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی اسکرینز پر میچ دیکھنے اور ٹیم کی جیت پر جشن منانے کا انتظام کیا ہوا تھا مگر مراکشی عوام شکست پر مایوسی کا شکار ہوئے، مراکش کے علاوہ بھی دیگر ممالک میں ٹیم کے مداح ہار پر افسردہ دکھائی دیئے۔

You might also like