‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

بلال سعید نے اپنی سالگرہ پر نیا گانا ریلیز کر دیا

گلوکار بلال سعید نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نیا گانا ریلیز کر دیا۔بلال سعید نے 3 سال کے لمبے عرصے بعد اپنا نیا پنجابی گانا ریلیز کر دیا ہے، اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئےانہوں نے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔گلوکار نے میوزک ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’سالگرہ کے موقع پر ملنے والی دعاؤں او ر نیک خواہشات پر مداحوں کا مشکورہوں۔ گلوکار نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرا ساتھ 12 سال سے دے رہے ہیں۔ یہ گانا 3 سال بعد میرے مداحوں کے لئے تحفہ ہے جو میرے بے حد قریب ہیں‘۔

You might also like