پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔کالام میں درجہ حرارت منفی 6، گوپس اور اسکردو میں منفی 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ استور میں سخت سرد موسم جبکہ اسکردو کے بالائی علاقوں سمیت ضلع بھر میں ٹھنڈ کی شدت سے عوام کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔شدید سرد موسم کے باعث طلب میں اضافہ ہونے سے لکڑی نایاب ہو گئی اور اس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔شمالی بلوچستان کے علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختو نخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات بارش کا امکان ہے،کراچی میں رات سرد ہوا چلنے سے سردی کا احساس ہونے لگا ہے۔

You might also like