بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا، زیر سمندر 7 منٹ تک سانس روکنے کا ریکارڈ

خوبرو ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے کہا کہ انہوں نے اواتار 2 میں ایک منظر کی عکسبندی کے ٹریننگ سیشن میں پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈ تک اپنا سانس روکے رکھا۔کیٹ ونسلیٹ جلد ہی اواتار 2 میں جیمز کیمرون کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔اس فلم کے زیادہ تر مناظر سمندر میں فلمائے گئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کاسٹ میں شامل زیادہ تر اداکاروں کو فلم کی عکسبندی سے پہلے غوطہ خوری کی تربیت لینا پڑی۔ایک معروف ٹی وی پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے کیٹ ونسلیٹ نے انسٹرکٹر کے ساتھ اپنی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے 7 منٹ اور 15 سیکنڈ تک پانی کے اندر سانس روکے رکھا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے 3 ہفتے کی تربیت لی تھی، یہ بہت غور طلب اور غیر معمولی عمل ہے، آپ کو سیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح جسم میں آکسیجن برقرار رکھی جائے۔کیٹ ونسلیٹ سے پہلے ٹام کروز نے مشن امپوسیبل کی عکسبندی کے لیے ایک منظر میں 6 منٹ تک زیر سمندر سانس روکے رکھا تھا۔

You might also like