‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ولادیمیر زیلنسکی 2022ء میں’سال کی بہترین شخصیت‘ قرار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو امریکا کے مشہور جریدے ٹائم نے بدھ کے روز 2022ء میں’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ٹائم میں یوکرین کے صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ زیلینسکی نے روس کے تباہ کن حملے کا ہمت سے مقابلہ کرکے اپنے یوکرینی شہریوں کو متاثر کیا اور عالمی سطح پر بھی خوب تعریفیں سمیٹیں۔روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے آغاز پر جب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی بموں کی بارش ہوئی تو سابق یوکرینی صدر اپنے لوگوں کے ساتھ موجود رہے اور اپنی قوم کو متحد کیا۔جنگ زدہ ملک کے رہنما کی کامیابی اس حقیقت پر منحصر ہےکہ ہمت متعدی ہے کیونکہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد جب یوکرین کی سیاسی قیادت کو یہ احساس ہوا کہ صدر زیلنسکی کی اس صورتحال میں بری طرح پھنس گئے ہیں تو سب نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔امریکی جریدے ٹائم کی جانب سے 2021ء سال ایلون مسک کو’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دیا تھا کیونکہ پچھلے سال ان کی الیکٹرک کارکمپنی دنیا کی سب سے قیمتی کار ساز کمپنی بن گئی ہے۔ ٹائم میگزین نے اپنی اس روایت کا آغاز 1927ء میں کیا تھا۔

You might also like