‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹرز اپنے کام میں مصروف ہیں بالکل اسی طرح مریض بھی اپنے شوق کو پورا کرنے میں مصروف ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز اور ایران کے میچ کے لیے مریض کو ریڑھ کی ہڈی میں اینستھیزیا دیا گیا تھا۔اسپتال کا اس حوالے سے بیان میں کہنا ہے کہ ہمارے مریضوں کو واقعی سروس ملتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ریڑھ کی ہڈی میں اینستھیزیا کے بعد مریض ہوش میں رہتا ہے تاہم اس کی کمر سے لے کر جسم کا نچلا حصہ سُن ہوجاتا ہے۔

You might also like