‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ویج 05 تحقیق کے تحت خلا میں چھوٹے ٹماٹر اگانے کی کوشش کی جائے گی۔ٹماٹروں کو اگانے کے لیے 2 مختلف ایل ای ڈی لائٹس کو استعمال کرکے دیکھا جائے گا کہ کونسی روشنی زیادہ بہتر ہے۔یہ پہلی بار ہوگا جب انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کا عملہ ٹماٹر کو اگائے گا جس کے لیے ایک چیمبر مختص کیا گیا ہے۔ناسا کی جانب سے اس مقصد کے لیے 26 نومبر کو ٹماٹر کے بیج انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ سے پہنچا دیے گئے ہیں۔جب ٹماٹر کا پودا اگنے لگے گا تو عملے کی جانب سے اس کے مختلف پہلوؤں جیسے غذائی اجزا اور دیگر کا تجزیہ کیا جائے گا۔

You might also like