وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

اداکارہ سجل علی نےشادی کو خطرہ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں میرج ’لو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہوتی ہے‘۔ سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر صرف محبت کی شادیوں کو زیادہ بہتر سمجھتی ہیں۔سجل علی جنہوں نے اپنی فلم’What’s Love Got To Do With It‘ کی نمائش کے لیےجدہ میں ہونے والے’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی ہے۔اداکارہ سے اس دوران ایک انٹرویو میں یہ سوال پوچھا گیا کہ ’آپ کیا سمجھتی ہیں کہ شادی اپنی پسند سے کرنی چاہیئے یا پھر ارینج یعنی گھر والوں کی مرضی سے تو جواب میں اُنہوں نے ہچکچاتے ہوئے قہقہہ لگایا۔اُنہوں نے جواب میں کہا کہ ’میرے لیے یہ طے کرنا قبل اَز وقت ہوگا کہ محبت کی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں یا گھر والوں کی پسند سے کی جانے والی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں۔

You might also like