پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ اختتام کو پہنچ گیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ اختتام کو پہنچ گیا، 16 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، راؤنڈ آف سکسٹین کے پہلے دن نیدر لینڈز اور امریکا جبکہ ایونٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا اور آسٹریلیا مدمقابل آئیں گے۔ورلڈ کپ فٹ بال اب اپنے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، یہاں ٹیموں کیلئے کوئی دوسرا چانس نہیں، جیتے تو اگلے مرحلے میں، ہارے تو گھر۔راؤنڈ آف سکسٹین کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے جس کے پہلے دو میچز آج کھیلے جائیں گے، گروپ اے کی ٹاپ ٹیم نیدرلینڈز کا مقابلہ گروپ بی کی دوسرے نمبر کی ٹیم امریکا سے ہوگا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ رات بارہ بجے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا جو کہ گروپ سی کی ونر ہے کا گروپ ڈی کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم آسٹریلیا سے ہوگا۔

You might also like