بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

فیفا ورلڈ کپ، تیسرے راؤنڈ کے میچز آج سے کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے کے دو راؤنڈ اختتام کو پہنچ گئے، آج سے تیسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے جائیں گے، گروپ اے اور گروپ بی کے مقابلے ہوں گے، ایکواڈور اور سینیگال، ایران اور امریکا کے ساتھ ساتھ ویلز اور انگلینڈ اگلے مرحلے میں رسائی کی جنگ لڑیں گے۔آج گروپ اے کے سلسلے میں میچ ایکواڈور اور سینیگال کے درمیان ہوگا، یہ مقابلہ سینیگال کیلئے اہمیت کا حامل ہے جسے اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے یہ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ ڈرا کی صورت میں ایکواڈور آخری سولہ ٹیموں میں پہنچ جائے گا، اسی گروپ کا ایک اور میچ نیدرلینڈز اور میزبان قطر کے درمیان ہوگا۔یہ دونوں میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوں گے، رات 12 بجے گروپ بی کے دونوں میچز ہوں گے جس میں ایران اور امریکا اور ویلز اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

You might also like