‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

انگلش کپتان کا میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کی اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تاریخی سیریز کے سلسلے میں پہلی مرتبہ پاکستان آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے، 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہونے پر بہت پُرجوش ہوں۔بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا، سیلاب کے ملک اور عوام پر خاصے اثرات مرتب ہوئے

You might also like