پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فواد خان 41 برس کے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فواد خان نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ دھوم دھام کے ساتھ منائی۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو کے مطابق انہوں نے اپنی 41ویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ لاہور میں اپنے گھر پر منائی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ تھیم کا کیک اپنی اہلیہ صدف فواد کے ساتھ کٹ کیا۔واضح رہے کہ فواد خان کی سالگرہ 29 نومبر کو ہوتی ہے، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ سے قبل ہی اس کی تقریب کا انعقاد اپنے قریبی دوست احباب اور اہل خانہ کی موجودگی میں کیا۔ان کے مداحوں نے بھی ان کی اس ویڈیو پر ان کے لیے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

You might also like