پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

روس کے یوکرین پر حملے ، 10 افراد ہلاک، 50 زخمی

روس نے خیرسن پر 50 بار گولہ باری کی ، اپارٹمنٹس شپ یارڈ، اسکول اور گیس پائپوں کو نشانہ بنایا

یوکرین میں توانائی کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ،لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں،یو کرینی حکام

وس کے یوکرین پر حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ یو کرینی حکام کے مطابق روس نے خیرسن پر 50 بار گولہ باری کی ۔ روس نے اپارٹمنٹس شپ یارڈ، اسکول اور گیس پائپوں کو نشانہ بنایا۔ یوکرین میں توانائی کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ،لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ ادھر یوکرائنی حکام نے بتدریج بجلی بحال کرنا شروع کر دی لیکن جنگ کے سب سے تباہ کن روسی فضائی حملوں کے بعد لاکھوں لوگ ابھی تک تاریکی میں ہیں۔ صدر ولودومیر زیلینسکی نے یوکرین کے لوگوں سے توانائی کا کفایت شعاری سے استعمال کرنے کی التجا کی۔ انہوں نے کہا اگر بجلی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ایک ساتھ کئی طاقتور برقی آلات کو آن کر سکتے ہیں۔

#/S

You might also like