‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

فیفا ورلڈ کپ: سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔

اس سے پہلے گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-2 گول سے شکست دیدی۔احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیموں نے دونوں ہاف میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، مقررہ وقت کے بعد اضافی وقت میں ایران کی ٹیم نے دو گول داغ دیئے۔ایران کی جانب سے 98 ویں منٹ میں روزبا چشمی اور 101 منٹ میں رامن رضائن نے گول اسکور کیے، ایونٹ میں ویلز کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی ایران نے فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

You might also like