پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فیفاورلڈکپ، چوتھے روز 4 میچز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے مراکش اور 2018 کی رنرز اپ ٹیم کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ گروپ ایف کا مقابلہ ہے۔دوسرا میچ 2014 میں ورلڈ کپ جیتنے والی جرمنی اور جاپان کے درمیان شام 6 بجے ہوگا، ان ٹیموں کا تعلق گروپ ای سے ہے۔گروپ ایف کا دوسرا میچ رات 9 بجے سابق چیمپئن اسپین اور کوسٹاریکا کے درمیان ہوگا۔چوتھے روز کا چوتھا اور آخری مقابلہ گروپ ای کی ٹیموں کا ہے جس میں بیلجیئم اور کینیڈا مدمقابل ہوں گے۔

You might also like