‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

فیفا ورلڈ کپ،کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کردیا

فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکا کے شہر نیویارک کے شہرہ آفاق ٹائمز اسکوائر پر اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے مومی مجسمے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مشہور مادام تساؤ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔

ٹائمز اسکوائر پر ڈیجیٹل اسکرینوں کی شکل میں نصب بل بورڈز پر کرسٹیانو رونالڈو کا نام اور جھلک دیکھتے ہی مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور انہوں نے فوراً ہی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے اپنے موبائل فونز بھی نکال لیے۔

اسٹار فٹبالر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت ہی دلچسپ انداز اپنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اپنے کیریئر کے دوران پانچواں ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں جس کا آغاز آج سے قطر میں ہو رہا ہے

You might also like