پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

بابر اعظم کیلئے نیا شاندار ‘بلا’ تیار، انگلش برانڈ نے ویڈیو جاری کر دی


دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے،گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بابر اعظم کے لیے تیار ہونے والے شاندار بلے کو دکھایا گیا،ویڈیو میں کیپشن لکھا گیا کہ ‘بابر کے لیے تیار کردہ یہ نیا بلا دیوانہ کر دینے والا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کے ساتھ گراونڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے،گرے نکولس کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر نظر ڈالی جائے تو ان کی پہلی پوسٹ ہی پاکستانی بیٹرز شان مسعود، رضوان اور بابر کی بلا اٹھائے ہوئے لی گئی تصویر ہے،بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی گرے نکولس کمپنی کے بیٹ استعمال کرتے ہیں۔ کین ولیمسن اس کمپنی کے برانڈ ایمبیسڈر بھی ہیں۔

You might also like