Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

کترینہ کیف اپنے جم کے باہر کیمرہ مینوں پر برہم ہوگئیں

کیمرے نیچے رکھیں ہم یہاں ایکسرسائز کرنے آتے ہیں، اداکارہ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اپنے جم کے باہر کیمرہ مینوں کو دیکھ کر ناراض ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب کترینہ کیف جم جانے کےلئے اپنی گاڑی سے اتر رہی تھیں کہ پاپارازی نے اپنے کیمرے ان کی طرف کر لئے۔اس واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کترینہ نے سب سے پہلے اپنی گاڑی کا دروازہ بند کرنے کی کوشش کی جب انہوں نے اپنے راستے میں کیمرے آتے دیکھے۔پاپارازی میں سے ایک اداکارہ کو رکنے کے لیے کہتا ہے تو وہ آگے سے جوابا انہیں اپنے کیمرے نیچے کرنے کو کہتی ہیں۔جب کترینہ کو احساس ہوتا ہے کہ وہ ابھی بھی کیمروں کے فریم میں ہیں تو وہ کہتی ہیں کہ آپ لوگ کیمرہ نیچے رکھو، ہم یہاں ایکسرسائز کرنے آئے ہیں۔اس کے بعد وہ غصے میں کیمروں سے دور چلی گئیں اور پاپارازی نے ان سے معافی مانگی۔

You might also like