پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔

انہوں نے ایک اسکرین شاٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق واٹس ایپ صارفین تصاویر کے لیے کھولے گئے کیمرے سے ‘فوٹو’ یا ‘ویڈیو’ کا آپشن استعمال کرتے ہوئے با آسانی تصاویر اور ویڈیوز میں سوئچ کرسکتے ہیں۔تاہم اس فیچر کی آزمائش ابھی جاری ہے، فی الحال یہ کچھ صارفین کے لیے دستیاب ہے ویب بیٹا انفو کے مطابق جلد اسے تمام صارفین کے لیے مہیا کردیا جائے گا۔

You might also like