پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں لکھا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج میرا پیغام وہی ہے جو میں نے 1992ء کے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا تھا۔

عمران خان نے لکھا ہے کہ اس دن کا لطف اٹھائیں کیونکہ کبھی کبھار ہی کسی کو ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا موقع ملتا ہے اور اس سے پریشان نہ ہوں۔ 

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید لکھا ہے کہ اگر آپ خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں اور مخالفین کی غلطیوں کو کیش کر سکتے ہیں تو آپ جیت جائیں گے۔

عمران خان نے پاکستانی ٹیم کے لیے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی جارحانہ حکمتِ عملی کے ساتھ کھیلیں، پوری قوم آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔

You might also like