چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل  ہوں گے

ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل  ہوں گے ، اس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ 28 بار ٹی 20 انٹر نیشنل مقابلوں میں ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں ، جس میں 17 بار کامیابی کے ساتھ پاکستان  کا پلڑا بھاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ 28 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں آمنے سامنے آچکے ہیں جن میں پاکستان نے17 جبکہ نیوزی لینڈ نے 11 میچز میں کامیابی سمیٹی، نیوٹرل وینیو پر پاکستان 10 میچوں میں فاتح رہا،جبکہ نیوزی لینڈ 3 میچ جیت سکا، آخری 5 میچوں میں سے پاکستان نے 4 اور نیوزی لینڈ نے ایک میچ جیتا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 6 مرتبہ ٹاکرا ہوچکا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان 4 اور نیوزی لینڈ 2 میچ میں کامیاب رہا۔

You might also like