چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کےطیارے سے دوران پروازپرندا ٹکراگیا

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا کےطیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت  گئی تھیں۔بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز  طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارےکی نوک کو نقصان پہنچا تاہم طیارہ بحفاظت اتار لیا گیا۔برٹش ائیرویز کے مطابق کوئین کیملا جہاز میں موجود تھیں، پرندا ٹکرانے سے ان کے طیارے کو نقصان پہنچا جب کہ یہ حادثہ دوپہر  ایک بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب طیارہ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر لینڈ ہونے والا تھا۔

You might also like