وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر، دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش کا آغاز ہوا جو تاحال جاری ہے، تاہم کیوی اور افغان ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کے 3 اور افغانستان کا 1 پوائنٹ ہوگیا۔

You might also like