پاکستان پر سیلاب کے بعد جان لیوا وبائی امراض کا خطرہ منڈلا رھاُ ھے۔ڈبلیو ایچ او۔

0 16

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ھے کہ سیلاب کے بعد دوسری بڑی آفت جان لیوا وبائی امراض ھے ۔سیلاب زدہ علاقوںُ میں ڈینگی ،ملیریا ،ٹائیفائڈ جیسی بیماریوں بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ھے اور چونکہ ان علاقوں میں دو ہزار کے قریب صحت کے مراکز تباہ ہو گئے ہیں اسلے ان علاقوں میں ان وبائی امراض سے نمٹنے کی صلاحیت بھی کم ہو گئی ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.