کرونا وبا کے بعد متحدہ عرب امارات کی سیاحت میں ۴۲ فیصد اضافہ۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2022 Share کرونا وبا کے بعد سے یو اے ای کی سیاحتی انڈسٹری میں زبردست تیزی آئی ہیں اور ۲۰۲۲ کے پہلے ۷ ماہ دوران ۵ ارب ڈالر سیاحت سے کمائے ہیں اور مہمانوں کی تعداد ۱کروڑ ۲۰ لاکھ تک پہنچ گئی سعودیہسیاحتعرب اماراتکروناوبایو اے ای Share