سعودیہ میں خواتین کو موٹر سائیکلنگ کی ٹریننگ کا آغاز۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2022 Share سعودی عرب میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کیلے ٹریننگ دینے کا آغاز ہو گیا ھے ۔پہلے کورس میں دو سو خواتین نے خود کو رجسٹر کیا ھے ۔ ڈرائیونگ سینٹر نے سات خواتین انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی ہیں ۔ ڈرائیونگ سینٹرسعودیہموٹر سائیکلنگ Share