میر پور آزاد کشمیر کے مکینوں نے ۲۰ فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا۔
میرپور آزاد کشمیر کے علاقے چترپڑی میں مکینوں نے ۲۰ فٹ لمبے انڈین راک پائتھن کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ بکری کو نگل رھاُ تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق سانپ زہریلا نہیں تھا اگر بروقت اطلاع ملتی تو سانپ کو بچایا جا سکتا تھا۔