ناروال پولیس نے صرف دس گھنٹے میں بینک ڈکیتی کے ملزمان کو ٹریس کر لیا۔
ڈی پی او ناروال انور سعید کنگرہ کیمطابق دو ڈاکو سیکورٹی گارڈ کو زخمی کر کے کیش وین سے ۹۰ لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے جسکے پولیس نے ایک اسپیشل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف ۱۰ گھنٹے میں ملزموں کو گرفتار کر کے تمام رقم برآمد کروالی۔