وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

لیجنڈ پاکستانی کرکٹرز کی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کے سابق مایاناز کھلاڑی صادق محمد، مشتاق محمد اور شعیب محمد کی ایک نجی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق کرکٹرز ایک نجی تقریب میں موجود ہیں جہاں موسیقی کی دھن پر کرکٹرز صادق محمد، مشتاق محمد اور شعیب محمد رقص کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جب کہ صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے مشتاق محمد اور صادق محمد آپس میں سگے بھائی ہیں جبکہ شعیب محمد ان کے مرحوم بھائی لٹل ماسٹر حنیف محمد کے بیٹے ہیں۔

You might also like