سعودی نوجوان نے اپنا گردہ ماں کو عطیہ کر دیا۔
سعودی نوجوان عبدالرحمن آل عقیلی نے اپنا گردہ اپنی والدہ کو عطیہ کر دیا۔انکا کہنا ھے کہ انکی والدہ کے دونوں گردی فیل ہو گئے تھے جسکے باعث انہیں بہت تکلیف تھی ۔ انہیں تکلیف میں تڑپتا ہوا دیکھ کر اپنا گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔