آسٹریلوی کپتان پیٹ کمینز نے شادی کر لی۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمینز نے شادی کر لی ۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شئیر کی۔انکی شریک حیات کا نام بیکی بوسٹن ھے جو کئ انٹیرئیر ڈیزائنر ھے اور ایک آن لائن سٹور چلاتی ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.