پنجاب میں ضمنی انتحابات کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل۔
پنجاب میں ضمنی انتحابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ھے۔ تحریک انصاف کو ضمنی انتحابات میں ۱۳ نشستوں پر کامیابی درکار تھی تاہم اس نے ۱۵ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے حکومت سازی کیلے راہ ہموار کر لئ۔۲۲ جولائی کو وزیراعلی کا الیکشن ہوگا۔