‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی، جولائی کے بلوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ وصول کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے بلوں میں 6 روپے 89 پیسے فی یونٹ وصولی ہو گی۔نیپرا اعلامیے میں کہا گیا کہ کےالیکٹرک نے 11روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف جولائی اور اگست کے بلوں پر ہوگا۔