‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ہما قریشی کا فوٹوشوٹ ، مداحوں نے انگلیاں منہ میں دبالیں

ممبئی(نیوزڈیسک)اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا گلیمرس اوتار نظر آرہا ہے ۔ ہما سفید رنگ کی کٹ آوٹ ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔ فینس کو ان کی اگلی فلم کی ریلیز کا انتظار ہے ۔ہما قریشی اپنے فلمی سفر کے خوبصورت پڑاو میں ہیں ۔ انہوں نے ویب سیریز لیلا سے لوگوں کا دھیان کھینچا تھا ۔ انہوں نے 2021 میں فلم آرمی آف دی ڈیڈ سے ہالی ووڈ میں قدم رکھا تھا، اس کے علاوہ ان کے پاس کئی پروجیکٹ ہیں ۔ اداکارہ نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر فینس کیلئے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ہما قریشی تازہ فوٹوشوٹ میں اپنی گلیمرس اداوں سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ انہوں نے یہ تصاویر تقریبا ایک دن پہلے شیئر کی تھیں ۔تصویر میں ہمار کو سفید رنگ کی کٹ آوٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس کے اوپر انہوں نے اسٹائلش کوٹ پہنا ہوا ہے ۔ما کھلے بالوں میں اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ انہیں کانوں میں بڑے بڑے جھمکے پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

You might also like