30 جون سے 4 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشین گوئی
اسلام آبا (ویب ڈیس )؛ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 جون سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، رواں ہفتے کے آخر میں یہ ہوائیں شدت اختیار کر کے ملک کے جنوبی حصے میں پھیل سکتی ہیں۔ گرج چمک کی ساتھ شدید بارشیں ھونگی –