کھلاڑی کی تربیت کے لئے سہو لیات کا فقدان؛ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ

حال ھی میں 20 بلاسٹ میں انگلش کاؤنٹی کلب گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کلب کرکٹرز کو جو سہولیات دستیاب ہیں اس کا عشر عشیر بھی پاکستان میں میسر نھیں – بھی پاکستان میں موجود نہیں۔ میرا تعلق لوہر دیر سے ہے جہاں کرکٹ کا کوئی گراؤنٹ نہیں تھا جبکہ سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر تھیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیپ بال سے کرکٹ کھیل کر اس مقام تک پہنچا ہوں- پاکستان میں بہت سے کرکٹرز کو سہولیات نہ ھونے کے باعث اوپر انے کے لئے بہت مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ھے