پاکستانی اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں؛ گیلپ پاکستان

0 94

پاکستان دنیا کے ان24 ممالک میں سب سے اوپر ہے جہاں کے90فیصد عوام ناصرف اپنی سرزمین سے بہت زیادہ جڑے ہونے کا کہتے ہیں بلکہ96فیصد کسی جنگ کی صورت میں ملکی دفاع کیلئے اپنی جان قربان کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ 
اس کےعلاوہ 70فیصد پاکستانی بیرون ملک اچھے مواقع ملنے کے باوجود بھی پاکستان چھوڑنا نہیں چاہتے۔
سروے میں دنیا کے 24ممالک کے 19ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.