‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 185.45 روپے کا گیا

 انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 185.62 سے کم ہو کر 185.45 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے 80 پیسے سے کم ہو کر 186 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی تھی۔

You might also like