پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

رینالڈو کی ایک اور ھیٹ ٹرک۔ اب تک ۶۰ دفع ھیٹ ٹریک کر چکے ہیں

ملتان (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی،مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناروچ سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ساتویں ہی منٹ میں ایلانگا کے پاس پر پہلا گول بنایا ،32ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے دوسری بار گیند کو جال میں پہنچایا۔پہلے ہاف کے آخر میں ناروچ سٹی کے کیرن ڈوول نے گول کر کے خسارہ کم کیا، ناروچ کے ٹیمو پکی نے 52ویں میں منٹ میں ایک اور گول کر کے مقابلہ دو دو سے برابر کردیا جبکہ 76 ویں منٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے فری کک پر شاندار گول کر کے کیریئر کی 60ویں ہیٹ ٹرک بنائی اور ٹیم کو تین دو سے فتح دلائی۔دوسری جانب لیور پول ایف اے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔

، سیمی فائنل میں لیورپول نے مانچسٹرسٹی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی، فاتح ٹیم کی جانب سے سادیو مانے نے دو گول اسکور کیے۔

You might also like