چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

عمران خان نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے، صدر

 صدر مملکت کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان وزیراعظم کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کو نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔آئین کے آرٹیکل224 اے کی شق4کے تحت وزیراعظم عمران خان کو ہدایت جاری کی گئی ہیں۔آئین کے مطابق اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90ن دن کے اندر الیکشن منعقد کروائے جائیں گے۔ تب تک کے لیےصدر نگران کابینہ مقرر کرے گا۔آئین کے مطابق صدر سبکدوش وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران وزیر اعظم مقرر کرے گا۔ کسی نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث دونوں تین  نام کمیٹی کو بھجوائیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی کمیٹی تشکیل دیں گے۔ کمیٹی میں تحلیل ہونے والی اسمبلی سے حکومت اور اپوزیشن کے8 اراکین  شامل ہوں گے۔ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہوگی۔کمیٹی  تین دن میں مجوزہ ناموں میں سے کسی ایک کو نگران وزیر اعظم مقرر کرے گی۔ اتفاق نہ ہونے کی صورت میں معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن دو دن کے اندر نگران وزیر اعظم مقرر کرنے کا پابند ہوگا۔

You might also like