Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ سےمتعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا

اسلام آباد : ایک طرف اپوزیشن پیر کےروز قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر عملدرآمد چاہتی ہے تو دوسری جانب حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ سےمتعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا  ، اسمبلی اجلاس کےایجنڈےمیں ترمیمی بل بھی لایا جائے گا۔

اسلام آباد میں وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  جنوبی پنجاب صوبہ سےمتعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے ، اسمبلی اجلاس کےایجنڈےمیں ترمیمی بل بھی لایاجارہاہے، جنوبی پنجاب صوبے کیلئے ہم نے  ایڈیشنل چیف سیکرٹری  ، ایڈیشنل آئی جی تعینات سمیت ہر محکمے کا سیکرٹری تعینات کیا۔

بابراعوان سےترمیمی بل سےمتعلق بات ہوئی، یوسف رضاگیلانی کاجملہ یادہےکہ سیکرٹریٹ نہیں صوبہ چاہیے، یوسف رضاگیلانی مخلص ہیں توترمیمی بل کےحق میں ووٹ دیں، ہم نے جنوبی پنجاب صوبہ کیلئے رولز آف بزنس بنائے ، رولز آف بزنس کی راہ میں روڑے اٹکائے گئے ، بے پناہ مخالفت کی گئی ،  جنوبی پنجاب کے صوبے کیلئے پیشرفت ساڑھے  4 کروڑ لوگوں کیلئے خوش آئند ہے ،  اپوزیشن سے کہتا ہے کہ آئیں جنوبی پنجاب صوبے کو عملی شکل دیتے ہیں ۔

You might also like