بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

کورونا کی پانچویں لہر مزید تیز ہو گئی ‘ 50 جانیں لے گئی‘ ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی

24 گھنٹے کے دوران 4253 کیسز‘مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی‘ این سی او سی 

 ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 70 ہزار 161 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 91 ہزار 518، سندھ میں 5 لاکھ 54 ہزار 12، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 5 ہزار 505، بلوچستان میں 34 ہزار 910، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 987، اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 161 جبکہ آزاد کشمیر میں 41 ہزار 68 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 55 لاکھ 27 ہزار 42 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 749 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 13 لاکھ 54 ہزار 298 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 731 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 285، سندھ میں 7 ہزار 927، خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 76، اسلام آباد میں 990، بلوچستان میں 370، گلگت بلتستان میں 189 اور آزاد کشمیر میں 764 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

You might also like